

Loading content...
جناب یوسف سلام اللہ علیہ نے استقبال کی عجیب ترکیب بنائی تھی سب سے پہلے شرفائے مصر کو فرمایا کہ تم نے کمیت رنگ کے گھوڑے سوار فوجی دستے کے درمیان میں چلنا ہے اورتمہارے گھوڑے چاندی کے زیورات سے آراستہ ہونے چاہئیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار