

Loading content...
اسی وقت حکم دیا گیا تمام غیر محرم محملوں سے دور ہو گئے، پردہ داروں نے محملوں کے پردے اٹھائے سامنے شہر کی فصیل کے بلند وبالا برج نظر آئے ان کے سامنے استقبال کیلئے موجودمخلوق کا جم غفیر نظر آیا تو تمام بہنوں نے ہاتھ بلند کر کے دعا دی کہ خدا آپ کی قسمت کے ستارے کوہمیشہ یوں ہی بلندیوں پر قائم و دائم رکھے، محملوں کے آگے آگے جناب یعقوب سلام اللہ علیہ کی سواری تھی پانچ فرزند دائیں طرف اورپانچ فرزند بائیں طرف سجے ہوئے گھوڑوں پر سوار تھے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار