

Loading content...
یہ بات کنیزوں نے محملوں میں پہنچائی اس وقت جناب یوسف سلام اللہ علیہ کی سگی ہمشیر نے جناب یہودا کو محمل کے نزدیک بلوایا اور آہستہ سے کہا کہ اگر آپ محسوس نہ کریں تو یہ احسان کریں کہ سپاہیوں سے کہہ دیں کہ وہ ہمارے محملوں سے کچھ دورچلے جائیں تاکہ ہم اپنے بھائی کے آباد و شادشہر کامنظر دیکھ سکیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار