

Loading content...
جناب یوسف سلام اللہ علیہ نے جناب خلیخا سے فرمایا تھا کہ جب قافلہ کنعان سے روانہ ہو تو ہمیں اطلاع دینا پھر جس منزل پر قیام ہو ہمیں اطلاع دیتے رہناایسے ہی ہر منزل سے ایک تیز رفتار قاصد بھیجتے رہنا تاکہ ہمیں ہر مرحلے کی تازہ رپورٹ ملتی رہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار