

Loading content...
جناب یعقوب سلام اللہ علیہ ایسے ہی ایک ایک بات بتا کر گریہ فرماتے تھے اور سننے والے یہ سمجھتے تھے کہ بیٹے کی جدائی کا نعوذ باللہ ان پر برا اثر ہوگیا ہے حتیٰ کہ خود ان کی اولاد کا قول بھی قرآن پاک میں موجود ہے کہ انہوں نے بھی کہا تھا کہ بابا جان آپ مدت سے بہکے ہوئے ہیں، بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں ۔مگر وہ علم نبوت سے سب کچھ دیکھ رہے ہوتے تھے اور بیان کر رہے ہوتے تھے لیکن راز کو افشا نہیں کر رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار