

Loading content...
پھر جتنا عرصہ جناب یوسف علیہ السلام غائب رہے یہ ان کے بارے میں گفتگو فرمایا کرتے تھے یعنی جو کام جناب یوسف علیہ السلام سر انجام دیتے تھے یہ علم نبوت سے دیکھ دیکھ کر بیان فرماتے رہتے تھے کہ اب میرے یوسف کو قافلے والے لے جا رہے ہیں، اب میرا یوسف فروخت ہو رہاہے ، اب میر ایوسف زندان میں ہے، اب آزاد ہوگیا ہے، اب تخت کاوارث بن گیا ہے، اب کھانا کھا رہا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار