

Loading content...
جناب یعقوب سلام اللہ علیہ سے جس وقت وہ اجازت لینے آئے تو انہوں نے وہی بات دہرائی تھی کہ خیال رکھنا کہیں ایسا نہ ہو کہ تم غافل ہوجاؤ اور میرے یوسف کو بھیڑیئے نقصان پہنچاجائیں انہوں نے عرض کی تھی کہ ایسا ہرگز نہیں ہوگا یعنی جناب یعقوب کو ان کی سازش سے بھی پہلے ہی آگاہ کر دیا گیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار