

Loading content...
ہم جناب یعقوب سلام اللہ علیہ کے واقعات دیکھتے ہیں تو ہمیں ایک طویل ہجر نظر آتا ہے مگر ان کا علم نبوت واقعاتِ جناب یوسف علیہ السلام سے آشنا تھا انہیں نبی ہونے کی وجہ سے علم تھا کہ آنے والے وقت میں کیا ہونے والا ہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار