

Loading content...
مگرمیں یہ سمجھتا ہوں کہ اگر ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہم السلام کے مصائب جمع کئے جائیں اور انہیں کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے آلام ومصائب کے ساتھ تولا جائے تو ان کا موازنہ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے کسی ایک پہلوئے صبر کے ساتھ بھی نہیں کیا جا سکتا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار