

Loading content...
تمام مومنین مل کر دعا کریں کہ اب تو یہ ضعیف والدؐاپنے اس پاک شہزادے علیہ الصلوات والسلام کو سہرے پہنائیں اب تویہ ضعیف والدؐ اپنے لعل کی خوشیاں دیکھیں جس پیشانی کو انہوں نے خون آلود دیکھا اب اس پیشانی پر سہرے سجے ہوئے دیکھیں جن ہاتھوں کو انہوں نے خون آلود دیکھا تھا انہیں مہندی سے آراستہ دیکھیں جن ظالمین کو انہوں نے جوان بیٹے کو زین سے اتارتے دیکھا تھا انہیں اپنی آنکھوں سے برباد ہوتا ہوا دیکھیں، منتقم حقیقی عجل اللہ فرجہ الشرف کوں ان سے انتقام لیتا ہوا دیکھیں سب مل کر دعا کریں کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام سہرے پہن کراس پاک عقال کی زین کو شرف بخشیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار