

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے جس وقت اس کی یہ حالت دیکھی تو عقال کی گردن میں باہیں ڈال کر فرمایا آمیرے اکبر کا راہوار میں تجھے گلے لگاؤں ،تم مجھے میرے جوان بیٹے کا پرسہ دو اور میں تمہیں تمہارے سوار کا پرسہ دوں،تم مجھے اپنے دکھوں کا حال سناؤ اور میں تمہیں اپنے دردوں کاحال سناؤ،مجھے تو وہ الفاظ بھی نہیں مل رہے کہ جن سے میں تمہیں دلاسہ ہی دے سکوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار