

Loading content...
جس وقت مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام اپنے نانا پاک صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شبیہہ ِاکبر کو سینہ سے لگا کر پیار فرما رہے تھے تو اس وقت شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کا رہوار کسی وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کے قدموں پر منہ رکھ کر روتا کسی وقت ان کے جسم معنبرکی خوشبو محسوس کر کے روتا کبھی ان کے قدموں کے ساتھ پیشانی مس کرتا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار