

Loading content...
یہ بین کرکے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام ظاہراً غش فرماگئے یہ ایک عجیب دردناک منظر تھا میں اس کے بارے میں کیاعرض کروں یہ ایک قیامت کی گھڑی تھی ۔ جس وقت غش سے افاقہ ہوا تو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنے لعل کی خون آلود ریش چوم کر معذرت خواہانہ انداز میں فرمایامیرا لعل اکبرؐ ناراض نہ ہونامجھے پہنچنے میں دیر ہو گئی ہے میں نے کوشش تو بہت کی لیکن تمہاری جوانی کا درد ہی ایسا تھا کہ قدم اٹھانا مشکل ہو گیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار