

Loading content...
جس وقت ضعیف والدنے اپنے جوان بیٹے کی یہ حالت دیکھی اور اُدھر شہزادہ پاکعلیہ الصلوات والسلام نے سلام کیا تو پھرامام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے عقا ل کو چھوڑ دیا چند قدم اٹھائے مگر چل نہ سکے ابھی اپنے لعل سے چند قدم دور تھے کہ زمین کو زینت بخشی فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار