

Loading content...
جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے سامنے نگاہ فرمائی تو دیکھا کہ جوان بیٹا زمین پرلیٹا ہوا ہے ایک ہاتھ سینے پر ہے اور دوسرا پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کی طرف دراز ہے کیفیت یہ ہے کہ کسی وقت زمین پر ایک قدم دراز کرتے ہیں تو دوسرا قدم سمیٹ لیتے ہیں پھر پہلا قدم سمیٹ کر دوسرا دراز کرتے ہیں …(R_340)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار