

Loading content...
اس سلام کی وجہ بعض عرفاء نے یہ لکھی ہے کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے یہ محسوس کیا کہ بابا پاک علیہ الصلوات والسلام گریہ فرما رہے ہیں اگر ہم سلام کریں گے تو ہماری آواز سن کر انہیں ہمارے زندہ ہونے کا احساس ہو گا اورانہیں ہماری شہادت کافوری صدمہ نہیں پہنچے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار