

Loading content...
ابھی امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کچھ دور تھے کہ پاک شہزادے علیہ الصلوات والسلام کی بابا پاک علیہ الصلوات والسلام پر نگاہ پڑی اور انہوں نے محسوس کیا کہ ہمارے بابا پاک علیہ الصلوات والسلامبہت زیادہ مایوس ہیں انہوں نے فوراً آواز دی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار