

Loading content...
جس وقت غبار کی حد ختم ہوئی تو امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے خیام سے 16قدموں کے فاصلے پر شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کو اس حالت میں زمین پر دیکھا کہ ان کا ایک ہاتھ سینہ پر تھا اور ان کی نگاہیںپاک پھوپھیوں کے خیام کی طرف لگی ہوئی تھیں اور وہ خاموشی سے خیام کی طرف دیکھ رہے تھے …(R_338)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار