

Loading content...
میدان سے گزرتے ہوئے ایک مقام پر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو زمین پر بیٹے کا عمامہ نظر آیا اس کو اٹھاکر سینہ سے لگا کر گریہ فرماتے رہے پھر دوسرے مقام پر جوان بیٹے کی تلوار زمین پر نظر آئی اس کو اٹھاکر چومتے بھی رہے اور گریہ بھی فرماتے رہے اوراس انداز میںعقال کے ہمراہ چلتے ہوئے بیٹے کی لاش پر تشریف لائے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار