

Loading content...
علامہ ہروی فرماتے ہیں کہ کربلا میںکریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کوشہزادے پاک کا پہلا پرسہ ان کے رہوار عقال نے دیا اور امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اس کے گلے میں بانہیں ڈال کر پرسہ وصول فرمایا گھوڑے کو گلے سے لگا کر روتے رہے اس کے بعد امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا اب ہمیں ہمشکل پیغمبرانام علیہ الصلوات والسلام کے پاس لے چلو …(R_336)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار