

Loading content...
اس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی کیفیت یہ تھی کہ انہوں نے سینہ پر ہاتھ رکھا ہوا تھا اور عقال ان کے قدموں کی طرف کھڑا تھا جبکہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام خیام کی طرف حسرت بھری نگاہوں سے دیکھ رہے تھے…(R_335)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار