

Loading content...
اس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے عقال کی گردن میں بانہیں ڈالی ہوئی تھیں اس وقت پاک رہوار کوفوج میں سے نکلنے کا موقعہ مل گیا اور اس نے خیام کی طرف رخ کیا ابھی پاک رہوار خیام کی آخری قنات سے سولہ 16قدم کے فاصلہ پر تھا کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کے ہاتھ رہوار کی گردن سے چھوٹ گئے اور انہوں نے زمینِ کربلا کو مسجد اقصیٰ کا درجہ دے کر معراج فرمایا اس وقت میدان میں فوجوں کے فرار ہونے کی وجہ سے گرد وغبار کے بادل چھائے ہوئے تھے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار