

Loading content...
میں نے سابقہ مجلس میں بیان کیا تھا کہ جس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے زین چھوڑی تو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام میدان میں تشریف لائے اور فوجوں سے جنگ فرمائی جس میں کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام اور دیگر جوانانِ بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام نے بھی شرکت کی جس کی وجہ سے کوفیوں کو سوائے فرار کے کوئی راستہ نظر نہ آیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار