

Loading content...
جس وقت شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوا تو یہ جسد اطہر کے ساتھ ساتھ روتا رہا تدفین کے بعد اس نے کھانا پینا ترک کر دیا تین دن تک عقال نے دانہ پانی پسند نہ کیا اُس وقت کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام اس کے قریب تشریف لائے اور فرمایا اے عقال تو کھانا پینا شروع کر دے ہمارا وعدہ رہاکہ ہم تمہیں پھر بعینہ اس ذات کی زیارت کرائیں گے جو کلی طور پر ہمارے پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شبیہہ ہوںگے اس کے بعد اس نے کھانا پینا شروع کر دیا مگر یہ مسلسل اداس رہتا تھا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار