

Loading content...
اس وقت ایک عجیب منظر تھا کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کسی پھوپھی پاک نے عقال کی باگ پکڑی ہوئی تھی کسی نے رکابیں پکڑی ہوئی تھیں کسی نے اپنے معصوم بھتیجے کی کمر میں ہاتھ رکھ کر سہارا دیا ہوا تھا کہ کہیں عقال خوشحالی کرے اور شہزادے پاکصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خدانخواستہ کوئی تکلیف نہ پہنچ جائے …(R_334)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار