

Loading content...
جس وقت عقال یمن سے بارگاہِ رسالت میںپہنچ گیا تو ایک دن شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جناب عبدالمطلب علیہ السلام کی خدمت میں عرض کی کہ دادا جان ہمیں اپنے گھوڑے پر توسوار کریں۔ صاحبانِ تاریخ لکھتے ہیں کہ لخت جگر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فرمائش پر جناب عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام نے عقال کو گھر میں منگوایا اور مستورات کے زمرے میں سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عقال پر سوار کیا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار