

Loading content...
بعض روضہ خوان بیان کرتے ہیں کہ جس وقت یہ عقال شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا گیا تو اس وقت سے یہ مسلسل ان کے ساتھ مانوس رہا اور جب بھی شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے قریب جاتے تو یہ پہلے ان کے جسم اطہر کی خوشبو لیتا تھا پھر ان کے جسم اطہر سے اپنا منہ مس کر کے اظہار انس کرتا تھا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار