

Loading content...
صاحب خصائص نبویہ لکھتے ہیں کہ ان پاک ذوات علیہم السلام کے استعمال میں جو گھوڑا یا جو بھی سواری آتی تھی وہ ہمیشہ جوان رہتی تھی بچپن ہوتا تو بھی جوان ہوکر تمام زندگی جوان رہتی یہ ان کے معجزات میں سے ایک معجزہ شمار کیا جاتا ہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار