

Loading content...
اب حضور نے مجھے آگاہ فرمایا ہے کہ وہ ذات پاک اس دنیا کو شرف بخش چکے ہیں تو پھر میں اپنی طرف سے ان کی خدمت میں یہ بچہ پیش کرنا چاہتا ہوں… وہاں یہ گھوڑی کا بچہ جناب عبدالمطلب علیہ السلام کو پیش کیا گیا اور ساتھ ہی اس کا شجرۂ نسب بھی لکھ کر پیش کیا گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار