

Loading content...
جناب عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ انہوں نے ہمارے گھر کو اپنے نور ازل کے ساتھ منور فرمایا ہے اور اس وقت ظاہراََان کا سن مبارک چار پانچ سال کا ہے اس نے عرض کی کہ میں نے ایک منت مانی تھی کہ وہ شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تشریف لائیں گے تو میں اپنی گھوڑی کا ایک بچہ جو ایک نایاب اور قیمتی نسل کا ہے ان کی خدمت میں پیش کروں گا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار