

Loading content...
جس وقت جناب عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام یمن تشریف لے گئے اور سیف بن ذی یزان کے قصر الورد میں ان کے مہمان ہوئے تو اس نے عرض کی کہ ہم نے سنا ہوا ہے کہ مکہ میں آخری شہنشاہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہور اجلال فرمانا ہے اور ان کے ظہور کے آثار ہمیں نظر بھی آئے ہیں مگر معلوم نہیں کہ انہوں نے کس گھر کو زینت بخشی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار