

Loading content...
جناب سیف بن ذی یزان نے اس نجیب الطرفین نسل کی قیمتی گھوڑی کے بچے کا نام عقال رکھا عقال فارسی میں عقاب کو کہتے ہیںیہی وجہ ہے کہ جس وقت عربی کتابو ںکا ترجمہ فارسی میں ہوا تو عقال کا ترجمہ بھی عقا ب ہو گیا علامہ عبدالعلی ہروی طہرانی بھی اس کا نام عقال ہی لکھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار