

Loading content...
جس سال شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دنیا میں آمد ہوئی اسی سال سیف بن ذی یزان کی ایک اعلیٰ نسل کی گھوڑی نے ایک بچہ دیا… سیف بن ذی یزان نے فیصلہ کیا کہ اگر مجھے اپنے والد کی کھوئی ہوئی حکومت مل گئی تو میں یہ بچہ حرم توحید کے مالک گھر میں آنے والے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکو بطور تحفہ پیش کروں گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار