Loading content...
اس زمانے میں حمیری قبیلہ اپنے گھوڑوں کی وجہ سے پوری دنیائے عرب میں بہت مشہور تھا کہ ان کے پاس اعلیٰ نسل کے گھوڑے ہوتے تھے اور یہ ہر گھوڑے کا انسانوں کی طرح شجرۂ نسب لکھتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار