

Loading content...
یہاں یہ بھی بتاتا چلوں کہ 21/20اپریل 568عیسوی میں شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دنیا میں آمد ہوئی بعض لوگوں نے ان کی آمد کا سن 30/29اپریل بمطابق 17ربیع الاول 569عیسوی جدید حساب سے قرار دیا ہے بہر حال جو بھی سن تھا تاریخ ظہور 17ربیع الاول تھی اس حساب سے جس وقت سیف بن ذی یزان کو حکومت ملی تو شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ظاہری سن مبارک چار یاپانچ سال کا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار