

Loading content...
وہ کعبہ کی زیارت کو مکہ مکرمہ میں آیا اور جناب عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام کے پاس مہمان ہوا حسن اتفاق کہ اسی دن سیف بن ذی یزان بھی جناب عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام کے پاس مہمان آہوا کیونکہ ان کے خاندان کے ساتھ خاندان بنی ہاشم علیہم السلام کے بہت اچھے تعلقات تھے یہاں جناب عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام نے نعمان بن منذر سے سیف بن ذی یزان کی حمایت کی بات چلائی اور اس نے کسریٰ کے تعاون کا وعدہ کیا… بادشاہِ ایران کی مدد سے جناب ابو مرہ سیف بن ذی یزان بن صلاح بن مالک حمیری کو پھر اپنے خاندان کی کھوئی ہوئی حکومت مل گئی… (R_332)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار