

Loading content...
اس وقت جناب ابو مرہ سیف بن ذی یزان بن صلاح بن مالک حمیر ی نے قیصر روم کے ساتھ رابطہ کیا اور اپنی حکومت واپس کرنے میں اس سے مدد مانگی مگر اس نے انکار کر دیا اس کے بعد سیف بن ذی یزان نے کسریٰ یعنی ایران کے بادشاہ سے مدد مانگنے کا پروگرام بنایا مگر کوئی تدبیر اس کی سمجھ میں نہیں آرہی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار