

Loading content...
جناب رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میری ناقہ جس گھر کے دروازہ پر بیٹھ جائے گی ہم اس کے مہمان ہوں گیااور تاریخ گواہ ہے کہ ناقہ اس محل کے سامنے آ کر بیٹھ گئی تھی اسی وجہ سے سارا عرب جناب ابوایوب انصاری کو میزبان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام سے یاد کیا کرتا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار