

Loading content...
اس کے بعد اس شہنشاہ نے یہودی علماء کو اس محل کا متولی بنایا اور خود یمن واپس چلا گیا ان یہودی علماء کی اولاد دراولاد اس محل کی متولی رہی تا اینکہ زمانہئِ ہجرت آگیا اس وقت ان یہود علماء کی اولاد میں سے حضرت ابو ایوب انصاری اس محل کے متولی تھے اور ان کا گھر ہی دراصل وہ محل تھا جو شہنشاہ یمن نے بنوایا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار