

Loading content...
از تبان ابن اسعد ابو کرب () میرا سلام ہو سرتاج انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر میرا ایمان ہو آخری نبی پر… اگر میری زندگی میں آپ کی آمد ہوتو مجھے ضرور یاد فرمائیں میں حضور کی نعلین بوسی کا شرف حاصل کروں گا اگر میں مرجائوں تو میرا ایمان لاناحضور کی بارگاہ میں قبول ہو اور کل میں آپ کے ساتھ محشور ہوں (R_330)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار