

Loading content...
وہ نبی تمام انبیاء کا سرتاج ہوگا عالمین کی رحمت ہوگا …ان علمائے یہود نے سرتاج انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بڑے فضائل بیان کئے تبان بن اسعد ابو کرب کو بیٹے کی موت بھول گئی اور اس نے دوبارہ یثرب پر قبضہ کر کے حکم دیا کہ یہاں خوبصورت محل تیار کریں اس محل میں اس شہنشاہ نے ایک خاص کمرہ تیار کروایا جس میں چاندی کا ایک صندوق رکھوایا اس صندوق میں اس نے وہ الواح اور صحف رکھوائے کہ جن میں شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل درج تھے ان کے ساتھ اس نے اپنی طرف سے ایک خط بھی اسی صندوق میں رکھوایا تھاجس کی عبارت یہ تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار