

Loading content...
یہ غم وغصے میں فوراً یثرب واپس آیا اور اس کی نیت یہ تھی کہ میں یثرب کو برباد کردوں گا… یہ جس وقت یثرب کے قریب آیا تو بنی قریظہ کے دو یہودی عالم اس کے قریب آئے اور سر جھکاکے عرض کیا کہ ہم نے جناب موسیٰ سلام اللہ علیہ کی کتاب میں دیکھا ہے کہ یہ شہر آخری نبی سرتاجِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دارالہجرت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار