

Loading content...
سن 300 عیسوی میں بنی قریظہ کے حاکم تبان بن اسعد ابو کرب نے یثرب میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دین کو پھیلتے دیکھا تو اس نے یثرب پر حملہ کر دیا، اوس وخزرج نے سر تسلیم خم کرلیا اور بغیر قتل وغارت کے اس نے یثرب کو فتح کر لیا اور اپنے ایک بیٹے کو یثرب کا حاکم مقرر کر کے یہ مکہ کی طرف روانہ ہوا ،ابھی یہ دوسری منزل تک نہیں پہنچا تھا کہ اہل یثرب نے اس کے بیٹے کو قتل کردیا گیا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار