

Loading content...
جس وقت یہ واپس پہنچے تو انہیں جناب موسیٰ سلام اللہ علیہ نے حکم اِلٰہی کی نافرمانی کی سزا کے طور پرفلسطین سے نکال دیا اور یہ تینوں قبائل واپس یثرب میں آکر آباد ہوگئے اورجو لوگ عمالقہ میں سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دین پر آ چکے تھے انہوں نے بنی اسرائیل کو خوش آمدید کہا ،بنی اسرائیل کے تین قبیلے جو حضرت موسیٰ سلام اللہ علیہ کے حکم سے فلسطین سے نکالے گئے وہ یہ تھے (1) اوس (2) خزرج (3) غسان
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار