

Loading content...
عمالیق بن لائوز بن سام بن نوح کی اولاد عمالقہ کے نام کے ساتھ مشہور تھی اور وہ لوگ مدینہ کے گرد وپیش میں آباد تھے۔ 1500قبل مسیح میں جناب موسیٰ سلام اللہ علیہ نے مصر میں اپنی شریعت کا اعلان فرمایا اور بنی اسرائیل کو لے کر مصر سے روانہ ہوئے اس دور میں انہوں نے بنی اسرائیل کو فرمایا تھا کہ تم جاکر عمالقہ کو دین کی تبلیغ کرو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار