

Loading content...
شہر مدینہ کا قدیم نام یثرب تھا اس کی وجہ تسمیہ یہ تھی کہ عمالقہ کے ایک سردار یثرب نے اس شہر کو عین اس وقت آباد کیا تھا جس وقت جناب ابراہیم علیہ السلام مکہ کو آباد فرما رہے تھے یثرب کا شجرہ نسب یہ تھا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار