

Loading content...
اس سے پہلے عمالیق اور جراہم قبیلوں کے لوگ یمن میں آباد تھے قحط کی وجہ سے انہوں نے یہاں سے سفر شروع کیا تھااور وہ مکہ و مدینہ کے علاقوں میں آکر آباد ہوگئے تھے۔ سن 2200قبل از مسیح جب جناب ابراہیم علیہ السلام نے مکہ کو زینت بخشی تو وہاں جراہم قبیلہ کے لوگ پہلے سے آباد تھے …(R_327)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار