

Loading content...
صاحب انیس العہد لکھتے ہیں کہ جناب نوح سلام اللہ علیہ کے فرزند سام بن نوح سلام اللہ علیہ کے بیٹے لائوز کے تین بیٹوں کی اولاد ہجرت کر کے سنہ 2300قبل از مسیح میں یمن سے یثرب (مدینہ) میں آکر آباد ہوئی تھی انہیں عمالقہ کہا جاتا تھا کیونکہ یہ عمالیق بن لائوز بن سام بن نوح علیہ السلام کی اولاد میں سے تھے عمالیق کے تین بیٹے تھے ان تین بیٹوں کی اولاد تین قبیلوں کے نام کے ساتھ مشہور ہوئی تھی وہ تین قبیلے یہ تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار