

Loading content...
جس وقت امت ملعون کی طرف سے کوئی جواب نہ ملا تو اس وقت امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنے یوسف ثانی کو مخاطب ہوکر فرمایا میرا لعل بابا آپ کو تلاش کر رہے ہیں جہاں بھی ہو اس مظلوم کو آواز دو ،جب سے آپ کی شہادت کا سنا ہے میری نظر کمزور ہو گئی ہے کمر خم کھا گئی ہے میرا لعل مجھے آواز دو تمام پردہ دار خیام کے دروازے پر آپ کے منتظر ہیں مجھے آواز دو بیٹا آپ کہاں ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار