

Loading content...
ابھی پاک رہوار خیام کی آخری قنات سے 16قدموں کے فاصلہ پر تھا کہ شبیہہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ رہوار کی گردن سے چھوٹ گئے اور انہوں نے زمین کو زینت بخشی، کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام اور کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کے مشترکہ حملے سے فوجیں فرار ہوئیںجن کے گھوڑوں کی ٹاپوں کی وجہ سے میدان میں گردوغبار کے بادل چھا گئے جس کی وجہ سے دور نزدیک کی کوئی چیز نظر نہیں آرہی تھی ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار